میاں افضال حیدر کی رہائشگاہ پر سالگرہ کی تقریب ، کیک کاٹا گیا

 شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت و انجمن سماجی بہبود کے چیئرمین میاں افضال حیدر نے رہائشگاہ پر اپنی پچاسویں سالگرہ کا کیک کاتااس موقع پر چوہدری مشتاق ذیلدار، رانا بلال محمو د خاں، ملک آصف، اورنگزیب شاہ، ملک فہد، تنویر احمد، حاجی امجد پرویز، مجتبیٰ بخاری، وحید خان بنگش، میاں غلام رسول، سید محمد حسنین رضا رضوی، ظفر اقبال انصاری، مرزا افضل بیگ، سید علی معظم رضوی ، میاں عدنان سعیدو دیگر موجود تھے شرکاءنے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن