تلاش گمشدہ 

Jun 19, 2023

لاہور(نامہ نگار)تھانہ نواب ٹاو¿ن کے علاقے سمسانی گاو¿ںجوہرٹاو¿ن سے محمد شہباز کی/16 15سالہ بےٹی چٹی بی بی لاپتہ ہوگئی ہے۔ کوئی اس کے بارے مےں جانتا ہو تو اطلاع کرے۔محمد نواز، انچارج انوےسٹی گےشن تھانہ نواب ٹاو¿ن ، 03004506254‘اے اےس آئی محمد منےر ،0311462330‘محررمحمد عمر،03014848013۔

مزیدخبریں