بھارتی لڑکی نے مسلسل 172 گھنٹے تک ڈانس کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں ایک نوعمر لڑکی نے مسلسل 172 گھنٹے تک ڈانس کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ 16 سالہ سروتی سدھیر جگتب  نے ہر ایک گھنٹے بعد صرف پانچ منٹ آرام کیا اور یوں مسلسل 172 گھنٹے تک ناچتی رہیں۔ انہوں نے اپنے سکول کے آڈیٹوریم میں 29 مئی کی صبح ڈانس کیا جو تین جون کی دوتہر تک جاری رہا۔ اس طرح وہ موسیقی پر مسلسل 172 گھنٹے تک گھرکتی رہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...