آئینی، سیاسی، اقتصادی اور مالیاتی بحران شدید ہوگیا، شیخ رشید

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں آئینی، سیاسی، اقتصادی اور مالیاتی بحران شدید ہوگیاہے غریب کاکوئی پرسان حال نہیں لوگ باشعورہوچکے ترقیاتی فنڈکاووٹ نہیں رہااگرغریب کوووٹ کاحق مل گیاتوسب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی لال حویلی سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی آنکھوں پرپردہ پڑچکاہیزمینی حقائق سیبیخبر ہیں جوفیصلہ کررہیہیں الٹا انکیگلیپڑرہاہے سیاسی کھچڑی کیسے بن رہی ہے اس کااندازہ لگانا آسان کام نہیں ہے سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ بلاول نیکہا جس طرح کراچی میں الیکشن جیتے اسی طرح ملک میں جیتیں گیاسمبلی میں5بندے بل پاس کرتے ہیں اور24کروڑ لوگوں پر مسلط ہو جاتا ہے ہر آدمی دا پہ بیٹھا ہیدیکھنایہ ہے کس کادا لگے گایا سب دا کی زد میں آئیں گے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ڈارنے معیشت کاجنازہ نکال دیاشہباز شریف کہتاہے جوڈارکی ٹانگیں کھینچے گااسے کان سے پکڑکرنکال دوں گابلاول کوسیلاب کی تباہی کی امداد کی یاد ایک  سال بعدآئی پاکستان کے تمام معاشی امورکے ماہرکہتے ہیں کہ ڈارناکام ترین وزیرخزانہ ہیں آنیوالی حکومت کیلئے آگے کھائی ہے پیچھے گڑھاہے بی پلان نامعلوم ہیڈارکی معاشی پالیسی سے صرف شریف خاندان خوش کیونکہ خاندان نے ہی خاندان میں سیاسی عہدیبان ٹیٹیکنوکریٹ ہوں یاڈیموکریٹ، آئی ایم ایف کے بغیرچارہ نہیں30جون تک آئی ایم ایف کا پتہ لگ جائیگامعیشت ڈوبتی ہے توملک ڈوبتاہے بجٹ پروزیراعظم اوروزیرخزانہ کی تقریرمیں زمین آسمان کافرق ہے سیاسی عدم استحکام تباہی وبربادی لائیگا۔

ای پیپر دی نیشن