سٹیٹ بینک نے بینکوں کورقم کی کمی دور کرنے کے لئے چھیالیس ارب پچاس کروڑروپے فراہم کردیئے۔

Mar 19, 2011 | 14:46

سفیر یاؤ جنگ
سٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں اورمالیاتی اداروں کو سات روز کے لئے چھالیس ارب پچاس کروڑ روپے بارہ اعشاریہ نو چھ فیصد شرح سود پر فراہم کئے ہیں۔ اس سے پہلے بینکوں کی جانب سے سٹیٹ بینک کو پچانوے ارب پچاسی کروڑ روپے کے ٹی بلز فروخت کے لیے پیش کیے تھے۔ سٹیٹ بینک کے اس آپریشن کا مقصد بینکاری نظام میں سرمائے کو متوازن رکھنا ہے۔
مزیدخبریں