لاہورمیں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کےتحت سی این جی سٹیشزکی بندش سےقبل شہریوں کی بڑی تعداد گاڑیوں میں سی این جی بھروانے گیس سٹیشنزپہنچ گئی جسکےباعث سی این جی سٹیشز پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنےمیں آئیں۔ادھرسی این کی بندش سےپبلک ٹرانسپورٹ بند ہونےسےشہریوں کوآمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بسوں کی بندش سےرکشہ اورٹیکسی ڈرائیورمن مانی قیمتیں وصول کررہےہیں۔