کوشش کے باوجود زرداری لیگ کو سیاسی شہادت نہیں مل سکی: سعادت انیس بھٹی

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پی پی 161 سے ممکنہ امیدوار سعادت انیس بھٹی نے کہا ہے کہ مسلسل کوشش اور خواہش کے باوجود زرداری لیگ کو سیاسی شہادت نہیں ملی۔ عدلیہ اور عوام کے ساتھ زرداری لیگ کے تصادم کا واحد مقصد سیاسی طور پر شہید ہونا اور مظلوم بننا تھا مگر ان کی بدنیتی نے ان کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ وہ اقتدار کی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد اب کوئی عذر پیش نہیں کر سکتے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...