لاہور (آئی اےن پی) پنجاب اسمبلی مےں قائد حزب اختلاف راجہ رےاض احمد نے پارلےمانی پارٹی کا اجلاس آج منگل کو طلب کر لےا ہے ۔ پنجاب اسمبلی مےں 12بجے ہونےوالے پارلےمانی پارٹی کے اجلاس مےں آئندہ انتخابات صوبائی نگران حکو مت کے قےام اور اہم سےاسی امور کے حوالے سے مختلف تجاوےز پر غور اورآئندہ کی حکمت عملی طے کی جا ئےگی ۔