اسلام آباد (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے صوبہ پنجاب کیلئے آئندہ انتخابات کے حوالہ سے پارلیمانی و اپیل بورڈ تشکیل دے دیئے، پارلیمانی بورڈ کے سربراہ محمد عارف اظہر ¾ اپیل بورڈ کے سربراہ گل نصیر خان ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اے این پی پنجاب نے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
اے این پی نے پنجاب کیلئے انتخابات کے حوالے سے پارلیمانی و اپیل بورڈ تشکیل دے دیئے
Mar 19, 2013