لاہور (آئی اےن پی) مسلم لےگ (ق) اور پاکستان پےپلز پارٹی کے در مےان سےٹ اےڈ جسٹمنٹ کےلئے فےصلہ کن مذاکرات آج(منگل) کو لاہور مےں ہونگے‘چوہدری پروےز الٰہی اور چوہدری احمد مختار کی نشست کا فےصلہ بھی ہونے کا امکان ۔ ذرائع کے مطابق اب تک دونوں جما عتوں کی قےادت نے قومی اسمبلی کی80نشستوں پر مذاکرات کئے ہےں جن مےں سے15نشستوں پر دونوں جماعتےں اپنا حق جتا رہی ہےں جبکہ باقی پر اتفاق ہو چکا ہے اور اب لاہور مےں ہونےوالے مذاکرات مےں دونوں جما عتوں کے مر کزی قائد ےن فےصلہ کن مذاکرات کر ےں گے اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ چوہدری پر وےز الٰہی اور چوہدری احمد مختار کی گجرات والی نشست کا بھی معاملہ حل ہو جا ئےگا۔
(ق) لےگ، پےپلزپارٹی/ مذاکرات
(ق) لےگ اور پےپلزپارٹی کے در مےان سےٹ اےڈ جسٹمنٹ کےلئے فےصلہ کن مذاکرات آج ہونگے
Mar 19, 2013