برسلز (نوائے وقت رپورٹ) نیٹو کے سیکرٹری جنرل راسموسین نے افغانستان میں طالبان کی مدد کا افغان صدر حامد کرزئی کا الزام مسترد کر دیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق راسموسین کا کہنا ہے کہ نیٹو اور امریکی فورسز کا طالبان کی مدد کرنے کا صدر کرزئی کا الزام بھونڈا مذاق ہے۔