فیصل احمد کے گانوں کی البم آئندہ چند ہفتوں میں ریلیز ہو جائیگی

لاہور (اے پی اے) گلوکاری کے شعبے میں ابھرتے ہوئے فیصل احمد کے گانوں کی البم آئندہ چند ہفتوں میں ریلیز ہو جائیگی۔ فیصل احمد آج کل اپنی البم کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ ان کی البم میں اردو، پنجابی اور صوفیانہ کلام کا بہترین امتزاج کیا گیا ہے۔ البم کی ریلیز کی تقریبات لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں ہونگی۔

ای پیپر دی نیشن