ننکانہ صاحب (نامہ نگار)بھارتی گلوکار امریت سنگھ میکانے گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی بہت مہمان نواز ہیں یہاں آکر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ میں ننکانہ صاحب سے خوشگوار یادیں لے کر واپس جارہا ہوں جسے میں کبھی بھلا نہیں سکوں گا۔
پاکستانی مہمان نواز، خوشگوار یادیں کبھی بھلا نہیں سکوں گا : بھارتی گلوکار امریت سنگھ میکا
Mar 19, 2014