پاکستان فلم انڈسٹری کے شہنشاہ جذبات محمد علی کی 8ویں برسی آج منائی جائےگی

 لاہور( کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم انڈسٹری کے شہنشاہ جذبات محمد علی کی 8ویں برسی آج ( بدھ )کو منائی جائے گی ۔اس دن کی مناسبت سے برسی کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خوانی اور بعد ازاں اجتماعی دعائیں کی جائیں گی ۔

ای پیپر دی نیشن