اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے آٹو پارٹس، ٹائر ٹیوبز اور بیٹریوں پر 2 فیصد اضافی سیلز ٹیکس واپس لے لیا۔ اضافی ٹیکس اکتوبر 2013ء سے واپس لیا گیا ہے۔
ایف بی آر نے آٹو پارٹس، ٹائر ٹیوبز اور بیٹریوں پر 2 فیصد اضافی سیلز ٹیکس واپس لے لیا
Mar 19, 2014