وزیراعظم کا ڈی ایم جی گروپ کے عامر اشرف خواجہ کی بطور نیکٹا چیف تعیناتی پر اظہار ناراضی، تبدیل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیکٹا کے موجودہ سربراہ عامر اشرف خواجہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ کے افسر کی بطور نیکٹا چیف تعیناتی پر اظہار ناراض کیا ہے جس پر عامر اشرف خواجہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن