اسلام آباد (آئی این پی) انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے ڈائریکٹر جنرل پولیس گروپ گریڈ 22 کے سینئر آفیسر آفتاب سلطان اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد 30 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں نیکٹا میں اہم عہدے پر تعینات کئے جانے کا امکان ہے۔ اس بات کا امکان ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد وزارت داخلہ کے اہم ادارے نیکٹا میں اہم ذمہ داری سونپی جائیگی۔
ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان 30 مارچ کو ریٹائر ہوجائینگے، نیکٹا میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
Mar 19, 2014