بڈھ بیر: تین روز قبل اغوا ہونیوالے گیارہ افراد کو بازیاب کرا لیا گیا:ایف سی کے حوالے

Mar 19, 2014

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) بڈھ بیر ماشوخیل سے گیارہ مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تمام منصوبوں کو ایف سی کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تین روز قبل بڈھ بیر پیرماشو خیل سے شنواری قبائل کے گیارہ افراد کو 60 سے زائد افراد نے اغوا کر لیا تھا۔ 

مزیدخبریں