حسن ابدال (نوائے وقت رپورٹ) ڈپٹی ڈسٹرکٹ افسر اٹک ڈاکٹر بابر حسن ابدال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ڈاکٹر بابر حسن کمپلیکس میں معمول کی ڈیوٹی کے بعد جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔
حسن ابدال: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی ڈی او اٹک ڈاکٹر بابر جاں بحق
Mar 19, 2014