شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، متاثرہ بچوں کی تعداد 29 ہو گئی

Mar 19, 2014

 میرانشاہ (این این آئی) شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 29 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق  گیارہ ماہ کی بچی سپنا میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں