لال مسجد آپریشن: شہداء فائونڈیشن نے نجم سیٹھی کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا

Mar 19, 2014

کراچی (پ ر) شہداء فائونڈیشن نے نجم سیٹھی کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا۔ امت رپورٹ کے مطابق لال مسجد آپریشن میں عدالتوں کے حوالے سے کذب بیانی کر کے قوم کو گمراہ اور عدالت پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی، توہین عدالت نوٹس کے اجراء کی درخواست بھی کی جائیگی۔

مزیدخبریں