عمران فاروق قتل، 2 مشتبہ پاکستانیوں کو سکاٹ لینڈ کے حوالے کیا جائے، مہاجر قومی موومنٹ کا وزیراعظم سے مطالبہ

 اسلام آباد (آن لائن) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی حکومت کی طرف سے عمران فاروق کے قتل کے حوالے سے مشتبہ  دو پاکستانیوں کو سکاٹ لینڈ کے حوالے کیا جائے  تاکہ عمران فاروق سمیت ہزاروں مہاجروں کے اصل قاتل الطاف حسین کا چہرہ بے نقاب ہو۔ مہاجر قومی موومنٹ کے وائس چیئرمین شمشاد خان غوری نے کہا ڈاکٹر عمران فاروق کو جس بیدردی کے ساتھ قتل کیا گیا  اس  میں الطاف حسین براہ راست شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...