امریکہ میں لائیو نشریات کے دوران زلزلہ اینکرز خوفزدہ ہو کر میز کے نیچے چھپ گئے

Mar 19, 2014

نیویارک (آن لائن) ہالی ووڈ کے سٹوڈیوز میں فلمیں بنتی ہیں لیکن وہاں ایک نیوز سٹوڈیو میں لائیو نشریات کے دوران جب اچانک  زلزلہ آیا تو نیوز اینکر پریشان ہوکر میز کے نیچے چھپ گئے۔ صبح سویرے آنے والے زلزلے  نے نیوز سٹوڈیو کو ہلاکر رکھ دیا۔

مزیدخبریں