لاہور (پ ر) لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر گلزار چوہدری اور میاں اشفاق کے والد گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج 19 مارچ جمعرات صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ تندوراں والا چوک، کوٹ خواجہ سعید لاہور میں ادا کی جائے گی۔
گلزار چودھری کے والد انتقال کرگئے
Mar 19, 2015