کراچی (نوائے وقت رپورٹ) میانمر پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدیگا، دونوں ممالک میں معاہدہ طے پا گیا۔ مشرق وسطیٰ اور کئی افریقی ممالک نے بھی طیارے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
میانمر پاکستان سے جے ایف تھنڈر طیارے خریدیگا
Mar 19, 2015