لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 30 مارچ کو بلانے کیلئے گورنر پنجاب کو سمری ارسال کردی گئی۔ ذائع کے مطابق اس سے پہلے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو بلانے کے لئے سمری ارسال کی گئی تھی تاہم اب اجلاس 30 مارچ کو بلانے کی سمری گورنر پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے۔