کراچی(وقائع نگار) حکومت نے پرویز مشرف کو وزارت داخلہ کے جس نوٹیفکیشن کے ذریعے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرتے ہوئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی، نوٹیفکیشن میں پہلی لائن میں ہی لفظ پاکستان کے ہجے انگریزی میں غلط ٹائپ کئے گئے جس پر شہریوں نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔
مشرف کیلئے وزارت داخلہ کے اجازت نامے پر لفظ پاکستان کے غلط سپیلنگ، شہریوں کی حیرت
Mar 19, 2016