اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی جبکہ ملزموں کے طبی معائنے اور رہائی کیلئے درخواست بھی دائر کردی گئی۔
عمران فاروق کیس: گرفتار ملزموں نے طبی معائنے ، رہائی کیلئے درخواست دائر کردی
Mar 19, 2016