وزیراعظم نے لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز کو مستقل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی

اسلام آباد (اے پی پی + این این آئی) وزیراعظم نے لاہور ہائی کورٹ کے چا ر ججز کو مستقل کر نے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی۔ وزیر اعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم کی طرف سے ہائی کورٹ کے چار ججز کو مستقل کرنے کی ایڈوائس صدر ممنون حسین کو بھجوائی گئی ہے جن میں جسٹس شمس محمود مرزا، جسٹس سید شہباز علی رضوی، جسٹس شاہد جمیل خان اور جسٹس فیصل زمان خان شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...