لکھنؤ (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں گھوڑے پر تشدد کرنا بے جے پی کے رکن اسمبلی کو مہنگا پڑ گیا۔ ڈنڈوں کے وار سے گھوڑے کو زخمی کرنے والے گنیش جوشی کو پولیس نے گرفتارکر لیا۔
لکھنؤ میں گھوڑے پر تشدد کرنیوالا بی جے پی کا رکن اسمبلی گرفتار
Mar 19, 2016