نیو یارک (آن لائن) مچھر کے کاٹنے سے جنم لینے والی بیماری ڈینگی نے دنیا بھر کو پریشان کردیا ہے لیکن اب یہ پریشانی دور ہوجائے گی کیوں کہ امریکی سائنسدانوں نے ڈینگی وائرس کیخلاف ایک مکمل ویکیسن تیار کرلی ہے۔
امریکی ماہرین کا ڈینگی وائرس کی 100 فیصد کامیاب ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ
Mar 19, 2016