منصف Mar 19, 2016 فرمان اقبال اسلامی نظام حکومت نہ جمہوریت ہے نہ ملوکیت ہے نہ ارسٹو کریسی ہے نہ تھیوکریسی بلکہ ایسا مرکب ہے جو ان تمام محاسن سے منصف ہے اور قبائح سے منزہ ہے۔(مضمون اقبالؒکا عمرانیاتی مطالعہ (مصنف ڈاکٹر ابن فرید) سے اقتباس)