’’جٹ برادری کا احتجاج‘‘ ہریانہ میں فوج طلب، انٹرنیٹ موبائل فون سروس بند

روہتک (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ میں جٹ برادری کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق میں آج احتجاج کے پیش نظر فوج طلب، انٹرنیٹ موبائل سروس بند کر دی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن