عدن (نوائے وقت رپورٹ) یمن میں حوثی باغیوں کے قافلے پر فضائی حملے میں 45 مارے اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے سعودی اتحادی طیاروں نے نشانہ بنایا۔
یمن میں قافلے پر بمباری، 45 حوثی باغی ہلاک
Mar 19, 2017