کنٹرکٹر کو بل ادائیگی میں تاخیری حربوں پر چیئرمین این ایچ اے کا نوٹس

اسلام آباد (مسعود ماجد سےدخبر نگار) چےئرمےن اےن اےچ اے کاکنسٹرےکٹرکی تحرےری شکاےت پر اپنے جی اےم آڈٹ کے خلاف کارروائی کرکے رپورٹ پےش کرنے کی ہداےت۔ جی اےم نے گذشتہ ڈےڑھ سالوں سے اےم نائن اےن اےچ اے پراجےکٹ ڈائرےکٹر دفتر کی تعمےر و مرمت کا کام مکمل کر نے پر سترہ لاکھ روپے کے ( صفحہ10بقیہ23)
قرےب بل ادائےگی مےں تاخےری حربوں سے کام لےا۔ متاثرہ کنسٹرےکٹرمےسرز راجپوت ٹرےڈرز حےدرآباد نے شکاےتی مراسلہ 26فروری 2018کو چےرمےن اےن اےچ اے کو ارسال کردےا۔اےن اےچ اے ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق مےسرز راجپوت ٹرےڈرزکنسٹرےکٹر اےنڈ آپرےٹر حےدرآباد کو اےم نائن اےن اےچ اے پراجےکٹ ڈائرےکٹر دفتر کی تعمےر و مرمت کا1,2,3,4کا ٹھےکہ دےا گےا جو 30جون2016کو مکمل کرکے پراجےکٹ ڈائرےکٹر کے حوالے کردےا جس کا بل بھی اسی پراجےکٹ ڈائرےکٹر کو دے دےا گےا جسے اےن اےچ اے ہےڈکوارٹرز اسلام آباد بھےج دےا گےا ہے لےکن جی اےم آڈٹ اےن اےچ اے ہےڈکوارٹرز نے گذشتہ ڈےڑھ سالوں سے تاخےری حربے استعمال کئے۔ جان بوجھ کر بار بار اعتراضات لگائے۔
جی ایم آڈٹ

ای پیپر دی نیشن