پوری پی ایس ایل پاکستان میں کھیلنا چاہتے ہیں : محمد حفیظ

Mar 19, 2018

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی کے کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا ہے کہ وہ پوری لیگ پاکستان میں کھیلنا چاہتے ہیں۔ پی ایس ایل تھری میچز کھیلنے کیلئے وطن پہنچ چکے ہیں اورکل سب کیساتھ ملاقات ہو گی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہوم گراونڈز پر کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں اور ہم پوری لیگ پاکستان میں کھیلنا چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں