سندھ میں 80 ججز کے تقرر و تبادلے

Mar 19, 2019

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کی ماتحت عدالتوں میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے 80 ججز کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔

مزیدخبریں