بھارتی سابق وزیر دفاع منوہر پاریکر کے انتقال پر سوگ، بھارتی پرچم سرنگوں

Mar 19, 2019

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت کے سابق وزیر دفاع وہندوستانی ریاست گوا کے وزیراعلی منوہر پاریکر علالت کے بعد 63 سال کی عمر میں چل بسے۔ ہندوستان کی حکومت نے گوا کے وزیراعلی منوہر پاریکر کے انتقال پر پیر کے روز قومی سوگ کا اعلان کیا۔ نئی دہلی، ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام علاقوں میں بھارتی پرچم سرنگوں ر ہا۔

مزیدخبریں