ادبی منظر نامے میں صوفیانہ شاعری وادب کی بڑی اہمیت ہے :پیرزادہ قاسم

لاہور)کلچرل رپورٹر) پاکستان کے ادبی منظر نامے میں صوفیانہ شاعری وادب کی بڑی اہمیت ہے۔ اس حوالے سے ممتاز شاعرہ، محقق اور کالم نگار ڈاکٹرصغرا صدف نے اہم کام کیا ہے۔ وہ ایک خوش فکر شاعرہ ہیں۔ اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں انہیں دسترس حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز شاعر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم نے ممتاز شاعرہ صغرا صدف کے اعزاز میں کراچی پریس کلب میں ایک تقریب میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن