سرگودھا: افواج، عدلیہ مخالف تقریر لیگی ایم این اے حامد حمید، 20 کارکنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع، ریکارڈ طلب

Mar 19, 2019

سرگودھا (نامہ نگار) عدلیہ و افواج پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز تقریر پر مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید سمیت 20 کارکنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس سے مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔ ان کیخلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں