وزیر اعظم کے زیرصدارت اجلاس میں بابا گرو نانک کے زیرکاشت اراضی پرعمارتیں تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ 

وزیراطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ایک اجلاس میں کرتارپور راہداری پر تعمیراتی کام میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم کو فرینٹرورکس آرگنائزیشن کی جانب سے اب تک کے تعمیراتی کام کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

چودھری فواد حسین نے کہا کہ باباگورونانگ کے زیر کاشت 30ایکٹر اراضی کے قطعے پر کوئی بھی عمارت تعمیر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں درخواست نوجوت سنگھ سدھو نے حکومت پاکستان کو ایک خط میں کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...