معروف قانون دان و سیاست دان سمندر خان کاسی کو مشیر حکومتِ بلوچستان بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ذرائع کے مطابق معروف قانون دان و سیاست دان سمندر خان کاسی کو مشیر حکومت بلوچستان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سمندر خان کاسی بلوچستان کی ایک انتہائی مقبول شخصیت ہیں ،امید کی جارہی ہے کہ ان کی بطور مشیر تعیناتی بلوچستان کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گی ،ان کی متوقع تعیناتی کی خبر سے بلوچستان کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سمندرخان کاسی بنیادی طور پر شعبہ وکالت سے وابستہ ہیں اور ایم اے جرنلزم بھی ہیں۔ سیاست ، قانون کو صحافت کو اچھی طریقے سے سمجھتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن