سکھر(بیورو رپورٹ) قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سے انکار ، 27ملازمین کوشور کاز نوٹس جاری کردئیے گئے ، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی جانب سے قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی نا دینے والے محکمہ ہیلتھ کے 27 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کئے گئے ہیں ، نوٹس میں شوکاز نوٹس میں ملازمین کو 14 روز میں جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔محکمہ صحت زرائع کے مطابق قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی لگنے کے باوجود ہیلتھ ملازمین غیر حاضر رہے ہیں ۔
قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سے انکار 27ملازمین کوشو کاز نوٹس جاری
Mar 19, 2020