اگر ہم قرآن مجید کو اپنا آخری اور قطعی رہبر بناکر شیوۂ صبرورضا پر کاربند ہوں اور اس ارشاد خداوندی کو کبھی فراموش نہ کریں کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں‘ تو ہمیں دنیا کی کوئی ایک طاقت یا کئی طاقتیں مل کر بھی مغلوب نہیں کرسکتیں۔
(جلسہ عام‘ حیدرآباد دکن۔ 11 جولائی 1946ء)