کراچی (نوائے وقت رپورٹ) انٹر بنک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 29 پیسے کمی۔ ایک ڈالر 155 روپے 45 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہو کر 156 روپے 10 پیسے ہو گئی ۔
ڈالر29پیسے سستا، 155.45روپے کا ہوگیا
Mar 19, 2021