اسلام آباد(نا مہ نگار)مسئلہ جوناگڑھ کے حل کیلئے جاری سفارتی کاوشوں کے سلسلے میں نواب آف جونا گڑھ نواب محمد جہانگیر خانجی اور صاحبزادہ سلطان احمد علی (دیوان آف جوناگڑھ)نے پاکستان میں ناروے کے سفیرجیل گنر اریکسن سے ملاقات کی اور ریاست جوناگڑھ سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
نواب آف جونا گڑھ کی ناروے کے سفیرسے ملاقات
Mar 19, 2021