ہماری زیست بھی کاغذ کی نائو تھی لیکن
عجب سکون سے ہم سانس کے بھنور میں رہے
سفر سے آئوں تو اک اور ہو سفر درپیش
نئی اُڑان سدا میرے بال و پر میں رہے
نئی اُڑان۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر علی راجا
Mar 19, 2021
Mar 19, 2021
ہماری زیست بھی کاغذ کی نائو تھی لیکن
عجب سکون سے ہم سانس کے بھنور میں رہے
سفر سے آئوں تو اک اور ہو سفر درپیش
نئی اُڑان سدا میرے بال و پر میں رہے