چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مارچ سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مارچ تا 2 اپریل جنرل موسیٰ ہاکی سٹیڈیم کوئٹہ میںہوگا۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپیئن انجم سعید ہونگے۔اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اسلم نیازی ‘ڈاکٹر عبدالمجید‘ ٹورنامنٹ آفیسرز میں محمد علی‘ فہد علی کیانی‘ احسن علی‘ حمزہ طفیل‘شیراز خورشید‘شاہد گل‘ طارق شیخ ‘عبدالقیوم‘ یاسر لودھی‘منور حسین‘سید علی عباس‘شفقت ملک‘محمد ادریس‘طارق محمود طاہر ہونگے۔ امپائر منیجر کامران شریف‘اسسٹنٹ امپائر منیجرفرید انصاری‘امپائرز پینل میں ہارون رشید‘ سہی جنجوعہ‘ وقاص بٹ‘ مظہر وسیم‘غلام محی الدین‘سبطین رضا‘ عبدالمنان‘فہد علی خان‘محمود علی‘مبشر علی‘ فیصل صیام‘ولی محمد شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...