لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹرزبابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی ،محمد رضوان ، شاداب خان اور فہیم اشرف نے قذافی سٹیڈیم میں کمرشل شوٹنگ میں شرکت کی۔ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو کروناپروٹوکولز کے تحت گھروں میں رہنے کی ہدایت کی تھی۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق تمام لوگ کروناٹیسٹ کے بعد آتے ہیں۔ کلیئرنس کے بغیر کوئی نہیں آتا۔
قومی کرکٹرز کی قذافی سٹیڈیم میں کمرشل شوٹنگ
Mar 19, 2021