شہباز شریف ہرجانے کیلئے دعویٰ عمران کے  وکلاء کو دلائل کا آخری موقع

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف شہباز شریف کی ہرجانے کے لئے درخواست پر سماعت کی گئی۔ عدالت نے عمران خان کے وکلاء سے 29 مارچ کے لئے حتمی دلائل طلب کر لئے۔ جواب دعویٰ اور کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی درخواست سے متعلق دلائل طلب کئے۔ عدالت نے عمران کے وکلاء کو دلائل کا آخری موقع دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...